0 / 0
6,63315/شعبان/1425 , 29/ستمبر/2004

کیا غرغرہ کی دواء روزے کو باطل کر دیتی ہے

سوال: 22962

کیا غرغرہ کرنے والی دواء استعمال کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

اگر اسے نگلا نہ جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن ایسا کرنا نہیں چاہۓ الا یہ کہ ضروری ہو تو پھر کیا جا سکتا ہے اور اس وقت تک روزہ نہیں ٹوٹے گا جب تک کہ اس میں سےکچھ پیٹ میں نہ چلا جائے ۔ .

ماخذ

فتاوی الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 514

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android