0 / 0
6,91101/01/2008

عورت كا انگشت شہادت اور انگوٹھے ميں انگوٹھى پہننے كا حكم

سوال: 2482

ميں عورت كے انگوٹھى پہننے كے متعلق سوال كرنا چاہتى ہوں كہتے ہيں كہ عورت كا اپنے انگوٹھے اور انگشت شہادت ميں انگوٹھى پہننا كفار كے ساتھ مشابہت ہے، آپ سے گزارش ہے كہ اس كى وضاحت فرمائيں.

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

عورت اپنے ساے ہاتھ ميں انگوٹھى پہن سكتى ہے، امام نووى رحمہ اللہ كہتے ہيں:

” مسلمان اس پرمتفق ہيں كہ مرد كے ليے اپنى چھنگلى (سب سے چوٹى انگلى ) ميں انگوٹھى پہننا سنت ہے، ليكن عورت كے ليے اپنى سارى انگلى ميں انگوٹھى پہننا جائز ہے ” اھـ

شرح مسلم للنووى. اور عون المعبود ( 11 / 286 ).

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android