وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں کیا ان کے لۓ یہ جائز ہے کہ وہ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ ایک کمیٹی تشکیل دے لیں ؟
الحمدللہ
وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں ان کے لۓ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ کمیٹی تشکیل دینا جائز ہے جو کہ اس کام کو کرے .