کیا مسجد میں چوکیدار کا کمرہ یا زکاۃ کمیٹی کے کمرہ میں اعتکاف کرنا صحیح ہے ، آپ کے علم میں ہونا چاہیے کہ ان کمروں کے دروازے مسجدمیں ہیں ؟
0 / 0
8,77606/04/2004
مسجد کے کمرہ میں اعتکاف کرنا
سوال: 34499
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
مسجد میں پائے جانے والے کمرے جن کے دروازے مسجدمیں کھلتے ہوں وہ مسجد کے حکم میں ہی ہیں ، اس بنا پر ان میں اعتکاف کرنا صحیح ہے کیونکہ وہ مسجد کا ایک حصہ ہیں ۔
لیکن اگروہ مسجد کےباہربنے ہوئے ہوں چاہے ان کا دروازہ مسجد میں ہی کھلتا ہو اس میں اعتکاف کرنا صحیح نہيں ۔ .
ماخذ:
فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 10 / 411 ) ۔