داؤن لود کریں
0 / 0

دوران دعا امام اللہ تعالی کی ثناء بیان کرے تو کچھ مقتدی “نَشْہَدُ” یا “حَقًّا” کہتے ہیں

سوال: 46962

سوال: بسا اوقات ہمیں دعائے قنوت میں کچھ مقتدی حضرات “نَشْہَدُ” یا “حَقًّا” یا “آمِيْن” یا “سُبْحَانَكَ” کہتے ہوئے سنائی دیتے ہیں، اگر یہ الفاظ کہنا ثابت ہیں تو ہمیں بتلائیں کہ یہ الفاظ کب کہے جاتے ہیں؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

احادیث مبارکہ میں ہے کہ امام جس وقت دوران نماز دعائے قنوت پڑھے مقتدی امام کی دعا
پر آمین کہیں گے، لیکن اللہ تعالی کی حمد و ثناء کے وقت  افضل یہی ہے کہ امام کی
حمد و ثناء پر اکتفا کرتے ہوئے مقتدی خاموش رہیں۔

جبکہ کچھ مقتدی “نَشْہَدُ”
یا “يَا
اَللهُ”   
یا کچھ اور کہتے ہیں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے۔

اختصار کے ساتھ ماخوذ از:  تصحیح الدعاء” ( ص419 – 423)

واللہ اعلم.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android