0 / 0
6,25901/08/2005

سودى قرض كى ادائيگى كرنے والے كو سود دينا

سوال: 6002

كيا ہم ميں كسى ايك كے ليے ممكن ہے كہ وہ بنك سے حاصل كردہ سود كسى ايسے بھائى كو دے جو اسى بنك سے حاصل كردہ قرض كے فائدہ كى ادائيگى كرسكے، اس طرح ہم سب بنك كے ساتھ لين دين كا فائدہ حاصل كرسكيں گے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمد للہ جب آپ كو يہ ثابت ہو چكا كہ آپ كا دوست سود سے توبہ كر چكا ہے، اور يہ بھى ثابت ہو گيا كہ اس پر قرض ہے جس كى ادائيگى كا مطالبہ كيا جارہا ہے، اور وہ ادائيگى كى استطاعت نہيں ركھتا، تو آپ كو جو سود ديا گيا ہے وہ اسے دے كر چھٹكارا حاصل كرليں, اور اگر نہيں تو پھر نہ ديں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android