ميرى بيوى جمعرات كے دن ماركيٹ ميں جہاں مرد و عورت سب جمع ہوتے ہيں با پرد ہو كر خريد و فروخت كرنا چاہتى ہے، گزارش ہے كہ معلومات فراہم كريں ؟
0 / 0
6,40809/08/2005
عورت كا ماركيٹ ميں مال فروخت كرنا
سوال: 6799
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر ضرورت ہو تو وہ خريد و فروخت كے ليے جاسكتى ہے، ليكن شرط يہ ہے كہ اس نے ايسا لباس زيب تن كيا ہو جو سارے بدن كو چھپائے اور جسم كے اعضاء كى تحديد نہ كرتا ہو، اور نہ وہ مردوں سے ايسا اختلاط كرے جس ميں شك و شبہ پيدا ہو.
اور اگر خريد و فروخت كى ضرورت نہ ہو تو پھر اس كے ليے اسے ترك كرنا ہى بہتر ہے .
ماخذ:
فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 13 / 17 )