0 / 0
4,62416/01/2002
مکہ میں گری ہوئي گھڑی اٹھائي اوروہاں سے سفر کرگیا
سوال: 8109
میں نے دوران حج مکہ کے بیت الخلاء میں گھڑی پائي اوربھول کر اسے منی مزدلفہ اپنے ساتھ لے گیا ، بعد میں مجھے بتایا گیا کہ دار الامانات بنایا گیا ہے لیکن میں وہاں تک گھڑی نہ پہنچا سکا مجھے اس گھڑی کا کیا کرنا چاہیے ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
آپ اسے مکہ کے ادارہ میں جا کردیں اورانہیں
کہیں کہ مجھے یہ گھڑی فلان جگہ پر فلاں دن ملی تھی ۔.
ماخذ:
محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتاوی سے لیا گیا دیکھیں مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔