رمضان المبارک میں دن کے وقت غذائي وغیرہ انجکشن سے علاج کا کیا حکم ہے ؟
0 / 0
9,39016/11/2003
روزہ دار کا انجکشن لگوانا
سوال: 8652
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
رمضان المبارک میں دن کو روزہ دار ٹیکے سےعلاج کرواسکت ہے چاہے وہ عضل میں ہو یا وین میں ، لیکن غذائي ٹیکے لگانے جائزنہيں کیونکہ یہ کھانے پینے کے حکم میں آتے ہیں ، لھذا رمضان المبارک میں یہ روزہ افطار کرنے کا ایک حیلہ بنتا ہے ۔
لیکن اگر ہرقسم کا ٹیکہ چاہے وہ عضل میں ہو یا نس میں رات کو لگانا زيادہ بہتر ہے ۔
اللہ تعالی سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 252 ) ۔