0 / 0

تراويح ميں ايك ركعت زيادہ ادا كرلى

سوال: 8825

نماز تراويح ميں امام نے تيسرى ركعت بھى ادا كر لى اور جب سلام پھيرا تو لوگوں نے اسے بتايا كہ آپ نے تين ركعت ادا كى ہيں، تو كيا وہ سجدہ سہو كرے يا كہ چوتھى ركعت مكمل كرے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

وہ سجدہ سہو ادا كرے اور پھر دو دو ركعت ادا كر كے نماز تراويح مكمل كے، جيسا كہ اگر يہ فرضى نماز ميں ہوتا. انتہى .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android