0 / 0
763929/06/2000
مال چورى كر كے والد كو دے ديا
سوال: 8872
ايك بچے نے مال چورى كيا اور اپنےوالد كے سپرد كرديا، پھر اس كا والد فوت ہو گيا اور اس نے اپنے پيچھے كوئى چيز نہيں چھوڑى، تو كيا بيٹے كو بلوغت كے بعد مال كا جرمانہ لازم آئے گا ؟
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
جى ہاں اسے
جرمانہ لازم آئے گا.
واللہ اعلم .
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى الامام النووى صفحہ ( 144 )