داؤن لود کریں
0 / 0
738029/07/2000

بالغ ہوجانےکےباوجود رمضان کےروزےنہیں رکھے

سوال: 9413

میں سولہ برس کی نوجوان لڑکی ہوں مجھےتیرہ سال کی عمرمیں حیض آناشروع ہوالیکن اس سال میں نےرمضان کےمکمل روزےنہیں رکھےبلکہ صرف سات روزے رکھے اورمیرے والدین نےبھی مجھ پرسختی نہیں کی کیونکہ ان کاخیال تھاکہ میں مکلف نہیں توکیامیں ان روزوں کورکھوں جوکہ میں نےچھوڑےتھےیاکیاکروں ؟
مجھےاس کےمتعلق بتائیں اللہ تعالی آپ کوجزائےخیرعطافرمائے ۔

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جب آپ بالغ ہوچکی تھی توآپ کووہ روزے ہرحالت میں رکھنےچاہئیں لڑکی کویاتو حیض یازیرناف بال آجائیں یااحتلام ہوجائےیاپھراسےحمل ہوجائےتووہ بالغ ہوجاتی ہےتو حیض کاوجود بلوغت کےاسباب میں سے ہےاس لئےآپ بالغ اورمکلف ہیں لہذاآپ پررمضان کےروزے رکھناضروری ہیں اوروہ روزے جوآپ نےنہیں رکھےان کی قضاءہرحال میں آپ کے ذمہ ہےآپ اس سےقضاءاورتوبہ کےبغیربری الذمہ نہیں ہوسکتیں اس لئےآپ نےجب روزے ترک کئےہیں اس وقت مکلف تھیں اورآپ کےگھروالوں نےبھی غلطی کی کہ آپ کوکچھ نہیں کہاآپ چھوٹی نہیں بلکہ اس زیادتی پرآپ کوتوبہ کرنی چاہئے  .

ماخذ

فتاوی فضیلتہ الشیخ عبداللہ بن حمیدصفحہ نمبر ۔(176)

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android