داؤن لود کریں
0 / 0
4,80728/05/2000

دوست کے لیے سودی قرضہ حاصل کیا پھر توبہ کرلی تواس کیا کرنا ہوگا

سوال: 9664

ایک شخص نے اپنے نام سے دوست کا تعاون کرتے ہوئے اس کےلیے سودی قرضہ حاصل کیا ، اورتوبہ کرلی توکیا اس پرواجب ہے کہ وہ قرض کواپنے دوست کے نام منتقل کروائے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے یہ سوال فضيلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان
کا جواب تھا :

اگرایسا کرنا ممکن ہو تواسے کرنا چاہیے تا کہ اسے خود بھی اس پرراضي نہ شمار کیا
جائے ، اورتا کہ وہ اپنے دوست کا سود پرتعاون کرنے پر مصر شمار نہ کیا جائے ۔ .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android