0 / 0

محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم

سوال: 9708

محرم کے بغیر عورت کے سفر کا حکم کیا ہے کیونکہ اس کی ملازمت اس کاتقاضاکرتی ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

حرام ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( محرم کے بغیر عورت سفر نہ کرے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1763 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1341 ) ۔

اگرچہ اس کا کام اورملازمت بھی اس کا تقاضہ کرے توپھر بھی جائز نہيں ، اوراس بنا پرہم یہ کہيں گے کہ اگراسے محرم نہيں ملتا تووہ سفر ہی نہ کرے ۔ .

ماخذ

دیکھیں : اعلام المسافرین ببعض آداب واحکام السفر ومایخص الملاحیین الجویین تالیف : فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح العث

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android