زمرہ جات
کرونا وائرس سے متعلقہ سوالات
رمضان میں دن کے وقت کرونا ٹیسٹ کروانے کا حکم
1,515کیا رمضان میں دن کے وقت کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
رمضان المبارک میں دن کے وقت کوویڈ ۔19 کی ویکسین لگوانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، کیوں کہ یہ علاج کے لیے لگائے جانے والے ٹیکوں کا حکم رکھتی ہے اور علاج کے ٹیکوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؛ کیونکہ یہ ٹیکے کھانے پینے میں نہیں آتے اور نہ ہی معنوی طور پر کھانے پینے کا حکم رکھتے ہیں۔2,955اگر کوویڈ 19 کرونا کی ویکسین میں ساقط شدہ جنین کے خلیے استعمال کیے گئے ہوں تو اسے لگوانے کا کیا حکم ہے؟
اگر ساقط کردہ حمل سے حاصل کردہ خلیوں کو ویکسین میں استعمال کیا جاتا ہے ، اور ہم اس جنین کے بارے میں کچھ جانتے بھی نہیں ہیں کہ ان کا قدرتی طور پر اسقاط حمل ہو گیا تھا یا کسی شرعی عذر کی بنا پر جان بوجھ کر یا بغیر کسی وجہ کے اسقاط حمل کیا گیا تھا ، تو پھر بھی ظاہر یہی ہوتا ہے کہ اس ویکسین کو لگوانا جائز ہے ، کیوں کہ ہمیں اس کے ماخذ کے بارے میں حرام ہونے کا یقین نہیں ہے، اور بنیادی اصول یہ ہے کہ چیزیں حلال ہوتی ہیں ۔ مزید ضروری معلومات کے لیے براہ کرم تفصیلی جواب ضرور دیکھیں۔2,430اسلام متعدی امراض سے نمٹنے کے لیے کیا لائحہ عمل اپناتا ہے؟
4,190وائرس سے بچاؤ کا لباس پہنے ہوئے شخص کیسے وضو اور نماز کا اہتمام کرے گا؟
3,227دفتر میں کورونا کے خدشے کی وجہ سے نماز میں سجدہ ترک کر دے یا نمازیں گھر میں جمع کر لے؟
2,910کیا کورونا وائرس طاعون میں شامل ہے؟
6,059کورونا سے متاثرہ مریضہ قرنطینہ میں ہے اور حیض کے بعد غسل نہیں کر سکتی نہ ہی مٹی دستیاب ہے۔
3,893کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والا شخص شہید کہلائے گا؟
8,811کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے تو اس وقت مسلمان کو شرعی نقطہ نظر سے کیا کرنا چاہیے؟
3,460