فصل اور پھلوں کی زکاۃ
- چاول کی فصل فروخت ہونے کے بعد اس کا عشر کیسے ادا کرے؟چاول کی فصل کو اس کا دانہ بننے کے بعد فروخت کرنا جائز ہے، اور جہاں اسے چھلکے سمیت فروخت کیا جاتا ہے، وہاں اس کے نصاب کا تخمینہ دس وسق سے لگایا جائے گا، چنانچہ اگر زرعی محصول کی مقدار دس وسق ہو جائے تو فروخت کنندہ پر زرعی محصول کا عشر ادا کرنا واجب ہے، چاہے اسی زرعی محصول میں سے خرید کر ادا کرے، یا اس کے برابر نقدی قیمت عشر میں دے۔
- زرعی اجناس کی زکاۃ یعنی عُشر اور ان کا نصاب1,351
- عشر کا نصاب مکمل کرنے کے لیے ایک جنس کو دوسری جنس میں شامل نہیں کیا جائے گا۔3,808
- كھجوروں كى زكاۃ7,078