زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
روزوں کی قضا
رات کو نیت کر کے سوئی کہ اگر جاگ آئی تو رمضان کے روزے کی قضا دینے کے لیے سحری کھائے گی، لیکن آنکھ ہی فجر کے بعد کھلی، تو کیا سحری کے بغیر اس کا روزہ صحیح ہے؟
اگر آپ فجر کی اذان سے پہلے بیدار ہوئیں اور روزے کی نیت کر لی تو پھر آپ کا روزہ صحیح ہے، اور اگر آپ اذان کے بعد بیدار ہوئی ہیں تو پھر آپ کا روزہ بطور قضا صحیح نہیں ہو گا؛ کیونکہ آپ نے اپنی نیت کو سحری کے ساتھ منسلک کیا تھا، روزے کی پختہ نیت نہیں تھی۔ اہمیت کے پیش نظر تفصیلی جواب بھی ملاحظہ فرمائیں۔4,071لڑکی کو شک ہے کہ بلوغت کے فوری بعد آنے والے رمضان کے روزے اس نے رکھے تھے یا نہیں، تو اب وہ کیا کرے؟
1,169کئی رمضانوں کے روزے رکھتے ہوئے ترتیب رکھنا ضروری ہے؟
گزشتہ رمضانوں کے روزوں کی قضا دیتے ہوئے ترتیب لازم ہے کا موقف زیادہ محتاط ہے، اس لیے پہلے آپ 1439 کے روزے رکھیں گی، اور پھر 1440 ، اور پھر 1441 کے رمضان کے۔ تاہم اگر کسی شخص کو ترتیب کا علم نہ ہو، یا بھول چکا ہو لیکن فوت شدہ تمام روزوں کی قضا دے دے، تو اس پر بھی کوئی حرج نہیں ہے، اور اس کی قضا بھی صحیح ہے۔ اہمیت کے پیش نظر تفصیلی جواب کا مطالعہ کریں۔2,056حائضہ اور معذور شخص کو روزے کی قضا کا وہی ثواب ملے گا جو رمضان میں روزہ رکھنے کا ہوتا ہے؟
2,587نصف شعبان کے بعد قضائے رمضان کے روزے رکھنے میں کوئي حرج نہیں
21,385رمضان كي قضاء ميں دوسرا رمضان شروع ہونے تك تاخير كرنا
23,227واجب روزے کی قضاء میں روزہ توڑنے کا حکم
24,383رمضان كے روزں كى قضاء كے ايام كى تعداد معلوم نہيں
5,703ایک آدمی نے قضا روزے رکھنے کی نیت کی، لیکن بھول کر اس نے کھا پی لیا، تو کیا اس روزے سے روزوں کی قضا ہوجائے گی؟
7,861رمضان کی قضا کے روزے رکھتے ہوئے فجر کے بعد نیت کرتی تھی، تو اب اسے کیا کرنا ہو گا؟
اکثر ائمہ کرام کے ہاں دن کے وقت میں نیت کرتے ہوئے رمضان کی قضا کے روزے رکھنا صحیح نہیں ہے، اس لیے وہ ان ایام کا روزہ دوبارہ رکھے، تاہم اسے کفارہ نہیں دینا پڑے گا۔ نیز واضح رہے کہ دوبارہ روزے رکھنے کا حکم آخری سال کے روزوں سے متعلق ہے کیونکہ اس سال کے روزوں کی قضا کا وقت ابھی تک باقی ہے۔ جبکہ بقیہ گزشتہ سالوں کے روزوں کے بارے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ جیسے بعض علمائے کرام کا یہ موقف ہے کہ : جس نے غلط طریقے سے عبادت جہالت کی بنا پر کی اور اس عبادت کا وقت بھی گزر گیا تو اب اس عبادت کا اعادہ لازم نہیں ہے۔ لہذا اگر آپ کی سہیلی اس موقف کو اپنا لے تو ہمیں امید ہے کہ اس پر کوئی حرج نہیں ہو گا۔3,133