کیا میرے لیے جائز ہے کہ اللہ تعالی کی وحدانیت کے ثبوت اورقرآنی آیات پرمشتمل عربی زبان میں لکھی ہوئ کتابیں اوراس کا انگلش میں کیا گيا ترجمہ عیسائيوں کودوں ؟
0 / 0
7,20501/06/2004
کیا قرآنی آیات پرمشتمل کتابیں عسائیوں کودینا جائزہیں
سوال: 10199
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
جی ہاں آّپ عیسائیوں کے سامنے قرآنی آیات پرمشتمل کتابیں رکھ سکتے ہیں تاکہ ان سے احکام اورتوحید وغیرہ پراستدلال کرسکیں چاہے یہ کتابیں عربی میں ہوں یا انگلش میں اس کا ترجمہ کیا گيا ہو ۔
بلکہ آپ اس کام پرمشکورہوں گے اس لیے کہ ایسی کتابیں انہیں مطالعہ کے لیے عایتا دینا یا پھر ان کے سامنے رکھنا یہ بھی دعوت الی اللہ کی نوع اورقسم ہے ، اورایسا کام کرنے والا عنداللہ ماجور ہے جبکہ اس میں اخلاص پایا جاۓ اوراسے اخلاص سے کرے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 12 / 251 ) مستقل فتوی کمیٹی کا فتوی ۔