ميں نے يوم عرفہ كا روزہ رمضان كے روزے كى قضاء كى نيت سے ركھا، كيا اگر ميں يوم عرفہ كا روزہ قضاء كى نيت سے ركھوں تو يہ كافى ہو گا يا نہيں ؟
” يوم عرفہ كا روزہ رمضان كے قضاء كى نيت سے ركھنا جائز ہے “
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے ” انتہى
مستقل فتوى اور علمى ريسرچ كميٹى
الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز.
الشيخ عبد الرزاق عفيفى.
الشيخ عبد اللہ بن غديان.
الشيخ عبد اللہ بن قعود.