دین اسلام کواسلام کانام کیوں دیاگیاہے ؟
0 / 0
10,18807/04/2004
دین اسلام کواسلام کیوں جاتاہے
سوال: 13695
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
اس لئےکہ جوبھی اسلام میں داخل ہوتاہےوہ اپنےآپ کواللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سےجاری کردہ احکامات کےمطیع اورسپردکردیتاہے ۔
اللہ سبحانہ وتعالی کاارشادہے :
دین ابراہیمی سےوہ ہی بےرغبتی کرےگاجوکہ محض بےوقوف ہوہم نےتواسے دنیامیں بھی برگزیدہ کیاتھااورآخرت میں بھی وہ نیکوں کاروں میں سے ہےجب کبھی بھی انہیں ان کےرب نےکہافرمانبردارہوجاانہوں نےکہامیں نےرب العالمین کی فرمانبرداری کی ۔البقرۃ ۔/(13۔14)
اورفرمان باری تعالی ہے :
جس نےاپنےچہرےکواللہ تعالی کےمطیع کردیااوروہ احسان کرنےوالابھی ہوتواس کے رب کے پاس اس کےلئےاسکااجر ہے ۔
مستقل فتوی کمیٹی کےفتوی سے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عددنمبر ۔(1789) صفحہ نمبر ۔(42)