کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟
0 / 0
6,22114/09/2008
روزےکےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے
سوال: 20518
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔
اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں کتاب : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ جلدنمبر۔(10)صفحہ نمبر۔(332)