داؤن لود کریں
0 / 0

بيع الوفاء

سوال: 2147

بيع الوفاء كيا ہے اور اس كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

بيع الوفاء اور
اس كى حقيقت:

بيع الوفاء يہ ہے كہ اس شرط پر مال
فروخت كيا جائے كہ جب بھى فروخت كرنے والا مال كى قيمت واپس كرے گا تو خريدار اسے
خريدى ہوئى چيز واپس كردے گا.

اس كے بارہ ميں مندرجہ ذيل فيصلہ ہوا:

اول:

اس بيع كى حقيقت يہ كہ ( ايسا قرض ہے
جو نفع لا رہا ہے ) اور يہ سود كے ليے ايك حيلہ ہے اور جمہور علماء كرام نے اسے
ممنوع قرار ديا ہے، ان كا كہنا ہے كہ يہ صحيح نہيں.

دوم:

يہ معاہدہ شرعى طور پر ناجائز ہے .

ماخذ

مجمع الفقہ الاسلامى صفحہ نمبر ( 146 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android