داؤن لود کریں
0 / 0
4,89504/02/2004

ويزا كارڈ كے ساتھ لين دين كرنا حرام ہے، اور كيا وہ اپنے ذمہ رقم كى ادائيگى كرے؟

سوال: 45902

ويزا كارڈ كى بنا پر پانچ برس سے ميرے ذمہ بنك كے ( 5800 ) ريال ہيں ميں نے اس بنا پر ادا نہيں كيے كہ مجھے علم ہے يہ حرام ہيں، اور يقينى طور پر مجھے علم نہيں كہ ميں نے كتنى رقم نكلوائى ہے، اب بنك مجھ سے وہ پورى رقم ادا كرنے كا مطالبہ كر رہے ہيں حالانكہ ميں نے ( 3500 ) ريال سے زيادہ نہيں نكلوائے، تو كيا ميں ادائيگى كروں يا نہ ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جب آپ كو يہ علم
ہے كہ آپ نے ( 3500 ) ريال سے زيادہ نہيں نكلوائے تو اگر آپ استطاعت ركھتے ہيں تو
پھر اس رقم سے زيادہ كى ادائيگى نہ كريں.

اور اگر استطاعت نہيں ركھتے ( وہ اس
طرح كہ آپ كو قيد وغيرہ كو دھمكى ہو ) تو پھر آپ ان سے بات چيت كے ذريعہ رقم كم
كروائيں اور اس كے ساتھ ساتھ اس حرام معاہدے پر اللہ تعالى كے ہاں توبہ و استغفار
كريں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android