تازہ ترین جوابات
ہم بستری کے آداب
ہم بستری کرنے کے اسلام میں متعدد آداب ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: 1. اس کام کو صرف اللہ کی رضا کے لیے کرنے کی نیت کرنا۔ 2. ہم بستری سے پہلے دونوں باہمی عملی پیار محبت کا اظہار اور بوس و کنار کریں ۔ 3. خاوند یہ دعا پڑھے:{ بِسْمِ اللهِ اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا} اللہ کے نام سے، یا اللہ! ہمیں شیطان سے محفوظ فرما، اور شیطان سے اسے بھی محفوظ فرما جو تو ہمیں عطا کرے گا۔ 4. خاوند اندام نہانی میں کسی بھی طریقے سے جماع کر سکتا ہے۔ 5. خاوند کے لیے پاخانے کے راستے میں کسی بھی صورت میں جماع کرنا جائز نہیں ہے۔ 6. دونوں شرمگاہوں کے ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے، یا شرمگاہیں آپس میں نہ ملیں لیکن منی خارج ہو جائے تو تب بھی غسل واجب ہو جائے گا۔ 7. اگر خاوند دوبارہ ہم بستری کرنا چاہے تو درمیان میں وضو کر لے۔ 8. ماہواری کے دوران جماع کرنا حرام ہے۔9۔ شوہر اگر اولاد نہ چاہتا ہو تو منی کا اخراج باہر کرنا جائز ہے۔ 10۔ میاں بیوی دونوں کے لیے ان کی نجی ازدواجی زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے اسے بیان کرنا حرام ہے۔01/08/2024غیر مسلموں سے محبت کا حکم
30/07/2024پراپرٹی کی زکاۃ کے احکام اور ان کی صورتوں کا خلاصہ
28/07/2024نکاح حلالہ کسے کہتے ہیں؟
26/07/2024حج اور عمرے کے افعال اور ان کی ترتیب کی حکمتیں
24/07/2024پاک اور نجس حیوانات کون کونسے ہیں؟
22/07/2024توبہ کرنے کے بعد حرام مال سے خلاصی پانے کے احکامات
20/07/2024بہو اور سسرال کے ما بین مسائل کے اسباب اور انہیں حل کرنے کا طریقہ
18/07/2024کسبی اور ذاتی حرام مال کے احکامات، کیا اولاد اس سے استفادہ کر سکتی ہے؟ اور کیا اولاد اسے بطور ترکہ بھی تقسیم کر سکتے ہیں؟
16/07/2024کیا تقدیر میں تبدیلی ممکن ہے؟ جب تقدیر ہم پر مسلط ہے تو ہمیں اختیار کیسا؟
14/07/2024