زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 35ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 95ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
روزوں کے مسائل
عید کے فوری بعد شادی کی وجہ سے رمضان میں ماہواری جاری کرنے کی دوا لینے کا حکم
644ایسے شخص کا حکم جس نے سحری کے بعد دانتوں کی صفائی کے لیے دھاگا (Dental floss) استعمال کیا، اور فجر کے بعد اس کا ذائقہ محسوس کیا ۔
673روزے کے دوران پانی والے ائیر کولر کی ہوا میں سانس لینے کا حکم
1,772شرعی اور طبی فوائد حاصل کرنے کے لیے روزہ رکھنے کا حکم
1-اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آپ روزہ اللہ تعالی کی عبادت کے لیے رکھیں اور ساتھ طبی فوائد حاصل کرنے کی نیت بھی کریں، تاہم روزے دار پر لازم ہے کہ عبادت اصل ہدف ہونا چاہیے؛ عبادت کے علاوہ کسی اور چیز کو ہدف مت بنائے۔ 2-محض کھانے سے رکنا اور پانی پر گزارا کرنا شرعی طور پر روزہ نہیں ہوتا، اور نہ ہی یہ ممنوعہ وصال میں آتا ہے۔2,396ہمت باندھنے کے لیے متعدد قرائے کرام کے پیچھے قیام کی نیت سے ایک سے زائد مساجد میں اعتکاف کا کیا حکم ہے؟
ایک سے زائد مسجد میں اعتکاف بیٹھنا جائز ہے، تاہم بہتر یہی ہے کہ ایک ہی مسجد میں اعتکاف کیا جائے، البتہ اعتکاف کے آغاز میں ہی مسجد سے جانے کی شرط لگا لی جائے تو مسجد سے باہر جانا بھی جائز ہے۔ یہاں قابل توجہ بات یہ ہے کہ اگر ایک مسجد سے دوسری مسجد میں ایک دو راتیں اعتکاف کے لیے جاتا ہے تو وہ سنت سے ثابت شدہ پورے عشرے کے اعتکاف سے محروم ہو جائے گا، پہلی مسجد سے نکلتے ہی اس کا اعتکاف منقطع ہو جائے گا، اور دوسری مسجد میں اعتکاف اسی وقت شروع ہو گا جب مسجد میں داخل ہو گا، تفصیل کے لیے مکمل جواب ملاحظہ کریں۔2,837یہ کہنا کہ : میرا روزہ ہے۔
2,042روزہ کھولنے کے بعد حیض کا خون دیکھا، لیکن اسے شک ہے کہ خون افطاری سے پہلے آیا یا بعد میں؟
9,992ایک لڑکی خفیہ طور پر مسلمان ہو گئی اور اپنے گھر والوں سے ڈر کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑ لیا ، تو کیا اب اسے قضا دینا ہو گی؟
2,515ایک شخص نے مغرب کی سمت میں فضائی سفر کیا تو نماز اور افطاری کا وقت آغاز سفر والے خطے سے کافی متاخر ہو گیا۔
جو شخص نماز کا وقت ہونے پر نماز پڑھ لے ، پھر جب اپنی منزل پر پہنچے تو اسی نماز کا وقت وہاں پر داخل ہو چکا تھا یا نہیں ہر دو صورت میں اس پر پہلے ہی ادا کی ہوئی نماز دہرانا لازمی نہیں ہے؛ کیونکہ نماز ایک دن میں دو بار نہیں پڑھی جاتی؛ چنانچہ اس سے پہلے نماز صحیح ادا ہو چکی ہے لہذا اب اس پر دوبارہ نماز ادا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جبکہ روزے دار اگر مغرب کی سمت سفر کر رہا ہو تو سورج غروب ہونے تک روزہ افطار نہیں کرے گا چاہے سورج غروب ہونے میں کتنی ہی تاخیر ہو جائے، نیز آغاز سفر والے علاقے میں سورج کے غروب ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہے کیونکہ وہ اس علاقے سے سورج غروب ہونے سے پہلے روانہ ہو گیا تھا، اور اس نے وہاں غروب آفتاب کا وقت نہیں پایا۔5,276روزے میں نیت کے الفاظ ادا کرنا بدعت ہے
25,328