زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
عقیدہ
دکھائیں›
جوابات: 51
ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 35ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 35
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 62
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 94ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 94
ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہذیلی زمرے: 2
فقہ اور اصول فقہ
ذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 133ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 133
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
تربیت و پرورش
دکھائیں›
جوابات: 5
ذیلی زمرے: 2
ایک خاتون کا بیٹا زنا کاری میں ملوث ہے، تو کیا بیٹے کے کرتوتوں پر اس خاتون کی پکڑ بھی ہو گی؟
غیر مسلموں سے محبت کا حکم
482جمعہ کے دن کو Black Friday کا نام دیتے ہوئے سیل لگانے کا حکم
بلیک فرائیدے Black Friday کے نام سے لگائی جانے والی سیل سے خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اسی طرح اس دن جو آفر پیش کی جاتی ہیں ان سے استفادہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ یہ عیدِ تشکر کا دن ہو یا اسی عید کے ماتحت کے طور پر منایا جائے، یا اس دن میں کرسمس ڈے کی تقریبات کے لیے تحائف کی خریداری سستے داموں کی جائے تب بھی اس دن میں خریداری کرنا جائز ہے بشرطیکہ خریدار ایسی چیز خریدے جو مباح ہو، لہذا کوئی ایسی چیز یا تحفہ نہ خریدے جس کو کرسمس ڈے منانے میں استعمال کیا جاتا ہو۔ اگر کافر ہر سال اس دن کا انتظار کرتے ہیں اور اسی دن سیل آفر، تعارفی قیمتیں اور اس دن کا مخصوص نام بھی رکھتے ہیں تو ہمیں خرید و فروخت کرتے ہوئے ان کی مشابہت کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہم بھی اپنی دکانوں میں سامان کی قیمتیں کم کریں؛ تاہم اگر کسی خریدار کو یہ آفر دستیاب ہوتی ہے تو وہ اپنی ضرورت کی چیز پہلے بیان کی گئی تعلیمات کی روشنی میں خرید سکتا ہے۔922ایک مسلمان عورت عیسائی لیڈی ڈاکٹر سے بات چیت کرتے ہوئے اسے دعائیں دیتی ہے۔
1,699مغربی ممالک میں مسلمان بچوں کو اسکولوں میں تعلیم دلوانا
6,988وحدتِ ادیان کی دعوت دینے کا حکم
10,898والد کا بوجھ بیٹا نہیں اٹھائے گا اور نہ ہی بیٹے کا بوجھ والد اٹھائے گا
11,831کسی کافر اور فاسق کیساتھ مشترکہ تجارت میں حصہ لینے کا حکم
13,867کلیسا میں منعقد ہونے والی کرسمس تقاریب کی تشہیر کچھ مسلمانوں کی طرف سے کرنے کا کیا حکم ہے؟
6,297ایسٹر کے تہوار کی تقریبات میں شرکت کا حکم
7,430