زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
رؤیت ہلال
کیا یہ دعا ثابت ہے: { اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي}؟
حدیث: { اَللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ لِيْ مُتَقَبَّلًا} کی کوئی سند نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے پایہ ثبوت تک نہیں پہنچ سکی، البتہ ان الفاظ میں دعا متعدد سلف صالحین سے منقول ہے۔3,854ایک خاتون کو دن کے وقت معلوم ہوا کہ فلاں علاقے میں چاند نظر آ گیا ہے، تو اس نے روزہ رکھ لیا کیا اسے اس دن کی قضا دینی ہو گی؟
2,569اگر رؤیت ہلال میں غلطی سے ایک دن کا روزہ رہ جائے تو کیا اس کی قضا واجب ہے؟
5,951دن کے وقت چاند دیکھنے پر قمری مہینہ شروع یا ختم کیا جا سکتا ہے؟
سابقہ پوری گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: شرعی طور پر جس رویت کو معتبر قرار دیا گیا ہے اور جس کی بنا پر روزے رکھنے یا چھوڑنے کا حکم لاگو ہوتا ہے وہ صرف غروبِ آفتاب کے بعد والی رویت ہے، جبکہ دن کے وقت نظر آنے والے چاند پر کوئی حکم لاگو نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم9,813اگر رمضان کے شروع ہونے کے متعلق دن کے وقت معلوم ہوا تو اب ان پر کیا واجب ہے؟
5,269رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا
8,900كيا اپنے ملك كے باشندوں كے ساتھ روزہ ركھے يا كسى بھى ملك كے ساتھ جہاں چاند نظر آيا ہو ؟
8,689دو سال رمضان کے روزے نہیں رکھے، اور اب وہ قضا دینے سے عاجز ہے، تو کیا کرے؟
8,051كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا ؟
11,575ہالينڈ ميں بسنے والے رمضان كى ابتدا كن لوگوں كے ساتھ كريں ؟
8,828