زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 50ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 95ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
روزوں کے مسائل
روزہ کھولنے کے بعد حیض کا خون دیکھا، لیکن اسے شک ہے کہ خون افطاری سے پہلے آیا یا بعد میں؟
9,992ایک لڑکی خفیہ طور پر مسلمان ہو گئی اور اپنے گھر والوں سے ڈر کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑ لیا ، تو کیا اب اسے قضا دینا ہو گی؟
2,515ایک شخص نے مغرب کی سمت میں فضائی سفر کیا تو نماز اور افطاری کا وقت آغاز سفر والے خطے سے کافی متاخر ہو گیا۔
جو شخص نماز کا وقت ہونے پر نماز پڑھ لے ، پھر جب اپنی منزل پر پہنچے تو اسی نماز کا وقت وہاں پر داخل ہو چکا تھا یا نہیں ہر دو صورت میں اس پر پہلے ہی ادا کی ہوئی نماز دہرانا لازمی نہیں ہے؛ کیونکہ نماز ایک دن میں دو بار نہیں پڑھی جاتی؛ چنانچہ اس سے پہلے نماز صحیح ادا ہو چکی ہے لہذا اب اس پر دوبارہ نماز ادا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جبکہ روزے دار اگر مغرب کی سمت سفر کر رہا ہو تو سورج غروب ہونے تک روزہ افطار نہیں کرے گا چاہے سورج غروب ہونے میں کتنی ہی تاخیر ہو جائے، نیز آغاز سفر والے علاقے میں سورج کے غروب ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہے کیونکہ وہ اس علاقے سے سورج غروب ہونے سے پہلے روانہ ہو گیا تھا، اور اس نے وہاں غروب آفتاب کا وقت نہیں پایا۔5,276روزے میں نیت کے الفاظ ادا کرنا بدعت ہے
25,328اگر کوئی مغرب سے قبل سو جائے اور اگلے روز فجر کے بعد اٹھے تو کیا اس کا اگلے دن کا روزہ صحیح ہو گا ؟
3,024ایک خاتون لا علمی میں طلوع فجر کے بعد بھی سحری کھاتی رہی۔
4,251انٹرنیٹ کے مواد کی نگرانی اور غیر اخلاقی مواد حذف کرنے کی ڈیوٹی پر مامور شخص کے روزے کا حکم
2,401مقصود لذاتہ اور غیر مقصود لذاتہ روزوں میں ایک روزہ کئی نیتوں سے رکھنے کا مطلب
4,288قضا روزے رکھتے ہوئے بھی فرض روزوں کی طرح رات کے حصے میں نیت کرنا ضروری ہے۔
18,305ان معاصى كے سائے ميں روزے كى حفاظت كيسے كى جائے ؟
7,138