زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 50ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 95ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
قربانی
نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف سے قربانی اور اس کے متعلق وارد حدیث کا حکم
10,418کیا گائے کی قربانی میں ساتویں حصے سے بھی کم حصہ رکھا جا سکتا ہے؟
6,765حج اور عید کی قربانی کیلیے جانور کی کتنی عمر ضروری ہے؟
4,876عید کی قربانی کے دلائل وجوب پر دلالت کرتے ہیں یا استحباب پر؟
خلاصہ: یہ ہے کہ قربانی کے واجب ہونے یا نہ ہونے میں اہل علم کا اختلاف ہے اور یہ معتبر قسم کا اختلاف ہے، ہمارے ہاں قربانی کے مستحب ہونے کا موقف راجح ہے۔ ورع اور تقوی کا راستہ اپنانے والا صاحب استطاعت شخص قربانی ترک نہیں کرتا، تو یہ زیادہ محتاط عمل ہے، اور عہدہ برآ ہونے کیلیے بہتر بھی ہے، جیسے کہ ہم شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے نقل کر آئے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس بارے میں مزید مطالعہ کرنا چاہتا ہے تو وہ شیخ ابن عثیمین کی کتاب: ” أحكام الأضحية والذكاة ” اور اسی طرح حسام الدین عفانہ کی کتاب: “المفصل في أحكام الأضحية ” کا مطالعہ کرے، دونوں کتابوں کے مصنفین نے انتہائی آسان پیرائے میں اس مسئلے پر گفتگو کی ہے۔12,820اگر ذبح کرنے سے پہلے قربانی کا جانور ضائع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
19,995فوت شدگان اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے قربانی کرنے کا حکم
22,463ولیمہ کرنے والے کے ساتھ قربانی کرنے والا حصہ ڈال سکتا ہے؟ اور ولیمے کیلیے کم از کم مقدار
اس بنا پر: اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کہ آپ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ قربانی میں شریک ہوں کہ آپ گائے کے ساتویں حصے کی قربانی کی نیت کریں –آپ ساتویں حصے سے کم کی قربانی نہیں کر سکتے- جبکہ بقیہ حصوں میں آپ کے رشتہ دار اپنی مرضی کر سکتے ہیں چاہے وہ ولیمے کیلیے حصہ دار بنیں یا کسی اور مقصد کیلیے۔ نیز اس بات کی طرف توجہ ہونا ضروری ہے کہ قربانی کیلیے گائے کی عمر دو سال ہے، لہذا دو سال سے کم کی گائے قربانی کیلیے کافی نہیں ہو گی، چاہے گائے لحیم شحیم ہی کیوں نہ ہو۔ مزید کیلیے آپ سوال نمبر: (41899) کا جواب ملاحظہ کریں۔ واللہ اعلم.10,671اگر کسی کے گھر والے اس کی طرف سے عید کی قربانی کر رہے ہوں اور وہ حج پر ہو تو کیا اسے عید کی اور قربانی بھی کرنی ہو گی؟
7,836سائل کے ملک میں قربانی بہت مہنگی ہے، تو کیا کسی دوسرے علاقے میں قربانی کرنے کیلیے رقوم منتقل کر دے؟
9,417قربانی کرنے والا قربانی ذبح کرتے ہوئے کیا زبان سے نیت کرے گا؟
3,330