زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
حرام لین دین
کسی نے لڑکی کی وراثت اس کی رضا مندی کے بغیر لے لی تو کیا یہ لڑکی خاموشی سے اپنا حصہ اس کے مال سے نکال سکتی ہے؟
اگر کسی کا مال کسی کے پاس ہو، اور کسی بھی شرعی طریقے سے اپنا مال واپس نہ لے سکتا ہو یعنی باہمی رضا مندی، یا کسی ثالثی کے ذریعے یا کیس دائر کر کے تو اگر ایسے شخص کے ہاتھ دوسرے کا مال لگ جائے اور وہ اس میں سے اپنا حقیقی حصہ نکال سکتا ہے فقہائے کرام کے دو اقوال میں سے راجح قول یہی ہے۔ فقہائے کرام کے ہاں اس مسئلے کو “مسألة الظفر بالحق” کا نام دیا جاتا ہے، لیکن اس طرح کرنے کی کچھ شرائط ہیں جو کہ تفصیلی جواب میں بیان کر دی گئی ہیں، چنانچہ اگر یہ شرائط موجود ہوں تو آپ کے لیے جائز ہے کہ آپ اپنے حقیقی حصے کے برابر اس میں سے لے سکتی ہیں۔2,259بیوہ یا مطلقہ کو ملنے والی امداد جاری رکھنے کے لیے نکاح کا اندراج نہ کروانے کا حکم
3,243گیم ہیک کر کے ورچوئل کرنسیوں کو خریدنے کے بجائے مفت میں حاصل کرنے کا حکم
3,112یتیموں کی کفالت کے لیے حکومت کی جانب سے دی جانے والی رقم
6,592ايك شخص كا مال غصب كرنے كے بعد توبہ كرنا چاہتا ہے
7,600کسی مریض کو میڈیکل انشورنس کی بنا پر اتنی زیادہ ادویات دینا کہ غالب گمان یہی ہو کہ یہ ادویات اس کی ضرورت سے زیادہ ہیں اور وہ ان میں سے کچھ فروخت بھی کرے گا۔
2,594كيا كافر حكومت كو دھوكہ دينا اور ان سے مال لينا جائز ہے
8,132كيا بيٹا اپنے باپ كي حرام كمائي كا مال لے لے
8,918وقف شدہ چیز کو بیچنا یا خریدنا جائز نہیں ہے۔
15,835مالک مکان کرایہ دار کا سامان غیر ادا شدہ کرایہ کے عوض اپنی تحویل میں لے سکتا ہے؟
7,010