زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 52ذیلی زمرے: 6
عقیدہ
دکھائیں›
جوابات: 52
ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 37ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 37
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 63
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 96
ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہدکھائیں›جوابات: 1ذیلی زمرے: 2
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
جوابات: 1
ذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 135ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 135
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
تربیت و پرورش
دکھائیں›
جوابات: 5
ذیلی زمرے: 2
کیا والدہ اپنی زیرِ تربیت بچوں کے پیسوں سے کچھ رقم لے سکتی ہے؟
بچوں کی پرورش کرنے والی والدہ اپنے بچوں کے پیسوں میں سے اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے رقم لے سکتی ہے، بشرطیکہ والدہ کے پاس اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے کوئی اور ذریعہ آمدن نہ ہو ۔چاول کی فصل فروخت ہونے کے بعد اس کا عشر کیسے ادا کرے؟
چاول کی فصل کو اس کا دانہ بننے کے بعد فروخت کرنا جائز ہے، اور جہاں اسے چھلکے سمیت فروخت کیا جاتا ہے، وہاں اس کے نصاب کا تخمینہ دس وسق سے لگایا جائے گا، چنانچہ اگر زرعی محصول کی مقدار دس وسق ہو جائے تو فروخت کنندہ پر زرعی محصول کا عشر ادا کرنا واجب ہے، چاہے اسی زرعی محصول میں سے خرید کر ادا کرے، یا اس کے برابر نقدی قیمت عشر میں دے۔کیا بچوں کے لیے سامانِ آسائش مہیا کرنا بھی والد پر واجب ہے؟
شریعت نے رشتہ داروں اور اولاد کے ساتھ مالی استطاعت کے مطابق ان کی ضروریات پوری کرنے کی ترغیب دلائی ہے، تاہم اگر والدین کی جانب سے کچھ آسائشی چیزیں فراہم نہ کی جائیں تو اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی، اس لیے بچوں کو اس پر منفی رد عمل نہیں دینا چاہیے، عام طور پر اس کا فائدہ فوری یا آئندہ کسی وقت بھی بچوں کو ہی ہو گا۔قصد اور نیت میں تفریق، علم فقہ میں مقاصد کی اہمیت
2,536قاعدہ: “حادث کو اس کے قریب ترین اوقات سے جوڑا جائے گا” کی ایسے شخص پر تطبیق جس نے غسل کیا اور پھر جسم پر واٹر پروف پلاسٹر لگا ہوا دیکھا ۔
1,098اللہ تعالی کےمندرجہ ذیل فرمان میں وصیت مقدم کیوں مقدم ہے { من بعد وصيّة يوصى بها أو دَيْن }
12,511احترام والے اوراق کا کیا جاۓ
11,473جوشخص تجارتی سفر کے دوران سمندر میں فوت ہوجاۓ کیا وہ شھید شمار ہوگا
12,042غصب کے احکام کا بیان
33,804اسے صحراء میں اپنی پیاس کا خدشہ ہے توکیا وہ پانی کسی اور پیاسے کودے سکتا ہے
9,379