زمرہ جات
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 36
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 63
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 96
ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہذیلی زمرے: 2
فقہ اور اصول فقہ
ذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 134
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
تربیت و پرورش
دکھائیں›
جوابات: 5
ذیلی زمرے: 2
عقیدہ
اس زمرے میں ایسے موضوعات ہیں جن کا اللہ تعالی کے بارے میں عقیدہ رکھنا ہر مسلمان پر ضروری ہے، نیز چھ ایمان کے ارکان اور دیگر غیبی امور سمیت ایسے مسائل بھی ہیں جو صحیح عقیدے سے تصادم رکھتے ہیں اور ان سے بچنا ضروری ہے۔
علم غیب اور اس کی اقسام
2,703فرمانِ باری تعالی: { إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ} کی تفسیر
اسلام کا عمومی معنی ہے کہ : اللہ تعالی کے سامنے جھک جانا، سب کچھ اسی کے سپرد کر دینا اور اسی کی اطاعت بجا لاتے ہوئے اسی وحدہ لا شریک کی عبادت کرنا۔ جبکہ خاص معنی ہے کہ: اسلام سے مراد وہ دین ہے جو ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم لے کر آئے ہیں اور اللہ تعالی کسی سے بھی اس کے علاوہ کوئی دین قبول نہیں فرمائے گا۔2,512اولیائے کرام کون ہیں اور ان کے درجات کی تفصیلات کیا ہیں؟
2,114یہ نظریہ رکھنا کہ انسان بھی زلزلہ پیدا کر سکتے ہیں کیا یہ شرک ہے؟
1,236کیا گناہ گار کی وجہ سے اس کے گناہوں کا منفی اثر اہل خانہ پر بھی ہوتا ہے؟
1,152کبیرہ گناہوں کے مرتکب حضرات توبہ کے بغیر فوت ہو جائیں تو ان کا انجام کیا ہو گا؟
1,749کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منسوب یہ سوال ثابت ہے؟ کہ کیا آپ نے اپنے رب کو جناب محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے واسطے سے پہنچانا؟
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب یہ سوال کہ:” کیا آپ نے اپنے رب کو جناب محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے واسطے سے پہنچانا ۔۔۔الخ” یہ بات شیعوں کی کتابوں میں ایک لمبے واقعہ کے ضمن میں موجود ہے، اس کے جھوٹا ہونے کے دلائل اسی واقعہ میں بالکل واضح ہیں، شیعہ اس واقعہ کے ذریعے سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما اور ان کے علم کی تنقیص کرنا چاہتے ہیں، مزید یہ بھی کہ شیعہ یہ واقعہ متہم بالکذب اور مجہول راویوں کی سند سے بیان کرتے ہیں۔3,845جملہ: “جس مصیبت میں جناب محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا ذکر کیا جائے تو وہ رحمت بن جاتی ہے” پر تبصرہ
ہمارے مطابق ایسے ذو معنی جملوں سے بچنا چاہیے؛ کیونکہ عقیدہ توحید کا تحفظ واجب ہے، اس لیے ایسے جملے استعمال کرنے چاہییں جن میں دہرا معنی نہ پایا جائے بلکہ وہ واضح جملے ہونے چاہییں۔ مثلاً: آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ: نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر درود بھیجنے سے پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور مشکلات حل ہو جاتی ہیں۔ یا یہ کہہ سکتے ہیں کہ: جہاں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی شریعت ہو گی وہاں آسانی اور آسودگی ہو گی۔5,294کاہنوں اور نجومیوں کی کتابیں اور تحریریں پڑھنے کا حکم
نجومیوں سے سوال پوچھنا بھی جائز نہیں ہے؛ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے: (جو شخص کسی نجومی کے پاس آ کر اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں کی جاتی۔) مسلم: (2230) یہ وعید ایسے شخص کے بارے میں ہے جو پوچھنے کے بعد اس کی بات کی تصدیق نہیں کرتا، لیکن جو شخص اس کی بات کی تصدیق بھی کر دے تو معاملہ انتہائی سنگین ہو جاتا ہے، جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (جو شخص حائضہ عورت سے ہمبستری کرے یا اپنی بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرے ، یا کسی کاہن کی کہی ہوئی بات کی تصدیق کر ے تو اس نے محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ وحی کے ساتھ کفر کیا۔) کاہنوں اور نجومیوں کی تحریریں پڑھنا حرام ہے، یہ بھی ان سے سوال کرنے سے ملتا جلتا عمل ہے۔ چنانچہ اگر آپ نے جان بوجھ کر ان کی تحریر پڑھی ہے تو پھر آپ اللہ تعالی نے اپنے اس عمل کی معافی مانگیں اور استغفار کریں، آئندہ ایسا عمل کرنے کی جسارت مت کریں۔6,020کیا بارش کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قبر کے اوپر موجود کھڑکی کھولی گئی تھی؟
5,364